واٹس اپ کے فیچرز، ٹپس اور ٹرکس ، جن کا جاننا آپ کے لیے اہم ہے

 

    واٹس اپ کے فیچرز، ٹپس اور ٹرکس ، جن کا جاننا آپ کے لیے اہم ہے

بلاشبہ ٹاپ میسجنگ پلیٹ فارم, واٹس ایپ میں آج ایک ارب سے زیادہ صارفین موجود ہیں جو پوری دنیا میں فعال طور پر پیغامات بھیج رہے ہیں اور وائس چینٹنگ بھی کررہے ہیں. یہ کمپنی فیس بک کے ذریعہ حاصل کی گئی تھی ، اور میسجنگ ایپ استعمال کے لئے مکمل طور پر مفت ہے۔  

 مفت میسجنگ ایپ کی مقبولیت نے ڈویلپرز کو واٹس ایپ پر زیادہ سے زیادہ خصوصیات کو اپ گریڈ کرتے رہنے پر مجبور کر دیا ہے تاک لوگ اس میں اپنی دلچسپی بر قرار رکھیں اور کسی دوسری اپیلکیشن کی طرف مت جائیں ۔آج میں آ پ کو ان  خصوصیات میں کچھ بیان کروں گا تاک آپ واٹس اپ کا استعمال اور بہتر انداز میں کر سکیں ۔

WhatsApp features, tips and tricks you should know


اپنے پیغامات کو مختلف فارمیٹ سے بھیجیں

اب آپ پیغامات کو موٹا، ترچھا یا انڈرلائین کر کے  بھی بھیج سکتے ہیں۔ اپنی پسند کی فارمیٹنگ حاصل کرنے کے لیے الفاظ سے پہلے اور بعد میں خصوصی حرف استعمال کریں۔ مثال کے طور پر

use asterisk for bold  *hello*

underscore for italics  _hello_

tilde for strikethrough  ~hello~

استعمال کریں ۔

 

 


 

 

 

1 تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی