پائی کرنسی کیا ہے اوراس کو کیسے مفت حاصل کیا جا سکتا ہے

 

پائی کرنسی کیا ہے اوراس کو کیسے مفت حاصل کیا جا سکتا ہے ؟

 

پائی کرنسی کیا ہے اوراس کو کیسے مفت حاصل کیا جا سکتا ہے

بٹ کوائن کی ڈیجیٹل کرنسی 2008 میں آئی تھی جب بٹ کوائن کی بنیادی ٹیم نے دنیا بھر کے لوگوں سے کہا تھا کہ وہ ہمارے پلیٹ فارم پر ایک مفت اکاؤنٹ بنائیں اور بٹ کوائن مفت میں حاصل کریں جب اکثریت نے کہا کہ یہ کوئی فراڈ ہے۔ زیادہ تر لوگوں نے اس میں دلچسپی نہیں لی، لیکن جن ممالک میں جہاں لوگ ٹیکنالوجی کی اہمیت سے واقف تھے اور ایسے لوگ جو سمجھتے تھے انہوں نے اس پلیٹ فارم پر اپنے اکاؤنٹس رجسٹرڈ کر کے مفت  یا بہت کم قیمت پر  بٹ کوائن حاصل کیے اور آج وہ کروڑ پتی ہیں

* جب بٹ کوائن کی پہلی قیمت سامنے آئی تو یہ ایک ڈالر سے بھی کم تھا تب سے بٹ کوائن نے آج تک  12 سال اپنا سفر جاری رکھا اور آج ایک بٹ کوائن کی قیمت 40,000  ڈالر سے اوپر پہنچ چکی  ہے اور ایکسپرٹس کا ماننا ہے کہ اس سال کے آخر تک ایک بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالر سے اوپر چلی جائے گی  ۔ حال ہی میں ٹیسلا کمپنی کا مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک نے بٹ کوائن کو endorse کیا ہے جس کے بعد کرپٹو کرنسی کو پر لگ  گئے ہیں ۔

کرپٹو کرنسی کی غیر معمولی مقبولیت کی ایک اور وجہ موجودہ collapse ہوتا سرمایہ دارانہ نظام ہے آپ نے حال میں ہی دیکھا ہوگا کہ امریکہ جو اس سرمایہ دارانہ نظام کا مرکز ہے شدید سیاسی انتشار کا شکار ہو چکا ہے ۔ شکست خوردہ صدر ٹرمپ نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے اور سات جنوری کو ٹرمپ کے حامی وائٹ سپرفاشسٹ انتہاپسندوں نے کیپٹل ہل میں واقع امریکی سینٹ پر حملہ کر دیا، اور امریکی سینٹ کی سپیکر نینسی پلوسی اور دیگر سینیٹرز کو یرغمال بنانے کی کوشش کی

 امریکی نیشنل گارڈز کو روکنے کے لیے اوپن فائر کرنا پڑا جس میں پانچ ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ اس واقعے کے بعد ٹویٹر اور فیسبک نے امریکی صدر ٹرمپ کے سوشل میڈیا اکاونٹس  مستقل طور پر سسپنڈ کر دیے ہیں اور یوٹیوب نے صدر ٹرمپ کے آفیشل چینل کو ایک ماہ کے لیے سسپنڈ کر دیے ہیں کیونکہ انکا ماننا ہے ٹرمپ بیس جنوری کو نئےصدر جو بائیڈن کی حلف برداری سے پہلے اپنے حامیوں کو بغاوت کے لیے اکسا سکتے ہیں

معاشی پنڈت اس سیاسی انتشار کو سرمایہ دارانہ نظام کی گرتی ہوئی دیوار میں ایک اور دھکا قرار دے رہے ہیں ۔ سرمایہ دارانہ نظام کی بنیاد ہی امریکی ڈالر ہے اگر امریکہ سویت یونین کی طرح انتشار کا شکار ہوتا ہے جیسا نظر آرہا ہے تو امریکی ڈالر کے اپنی جگہ سے پھسلتے ہی سرمایہ دارانہ نظام دھڑام سے نیچے گرے گا

یہی وجہ ہے زیادہ سے زیادہ لوگ اور کمپنیاں سرمایہ دارانہ نظام کے متوقع fall out کی صورت میں  متبادل کرپٹو کرنسی کا رخ کر رہی ہیں جو ایک decentralize سسٹم ہے اور جس پر کسی مخصوص حکومت یا بینکنگ سسٹم کا  ہولڈ نہیں ہے

لیکن دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ بٹ کوائن اب اتنا مہنگا ہوچکا ہے عام آدمی کی پہنچ سے بہت دور نکل چکا ہے ۔ ایک عام آدمی اب صرف ایک بٹ کوائن خریدنے کا سوچ بھی نہیں سکتا ہے اور جہاں تک بٹ کوائن مائننگ کی بات ہے تو وہ بھی عام کمپیوٹرز پر ہونا اب ممکن نہیں رہا

 ایسے میں جہاں اور بہت سی کرپٹو کرنسیاں  کرپٹو مارکیٹ میں اپنی جگہ بنا رہی ہیں وہی سب سے ابھرتا ہوا نام Pi Netwok Cryptocurrency ہے جس نے اپنا وائٹ پیپر جاری کرنے کے ایک سال کے اندر ریکارڈ سرکولیشن کی ہے ۔۔ یاد رہے اس کرنسی کی ابھی صرف مائننگ ہورہی ہے اس کی IPO یعنی اسے کرپٹو سٹاک مارکیٹ میں مارچ 2021 میں پیش کیا جاے گا

 پائی کو  اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے لانچ کیا ہے۔انہوں نے پائی کے لئے اینڈروئیڈ ایپلیکیشن دیا ہے       جس کے ذریعہ آپ مفت اکاؤنٹ بنا کر بٹ کوائن کے ماضی کی طرح مفت پائی حاصل کرسکتے ہیں۔

* طریقہ کار بہت آسان ہے اور صرف 24 گھنٹوں میں ایک بار فعال ہونا ایک بٹن پر کلک کرنا ضروری ہے۔اس کا ایک چکر 24 گھنٹے کا ہے جس کا مطلب ہے کہ آپ کی پائی 24 گھنٹے مکمل ہونے تک خود بخود 24 گھنٹے بڑھتی جائے گی۔

* ایک دن میں 24 گھنٹے انٹرنیٹ تک رسائی کی ضرورت نہیں انٹرنیٹ کی ضرورت بھی صرف کلک کرتے وقت ہوتی ہے اس کے بعد آنلائن رہنا بھی ضروری نہیں۔

* اگر آپ کو بہت کم وقت میں بہت ساری پائی حاصل کرنی ہے تو ، پھر آپ اپنے دوستوں کو اپنے کوڈ پر ایک اکاؤنٹ کھولنے کے لئے مدعو کریں ، جس سے پائی ملنے اور اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی رفتار بڑھ جائے گی۔

ماہر معاشیات کے مطابق مارچ 2021 میں ، پائی اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں لائے گی ، جو مارکیٹ کے ماہرین کے لحاظ سے 5 $ سے 10 ڈالر یا 25 تک ہوسکتی ہے۔

* ڈیجیٹل کرنسی   پائی کی کور ٹیم کے مطابق  100 ملین   صارفین مکمل ہونے پر اس کی مفت مائننگ بند ہو جائے گی اور پھر ایک پائی 5 سے 10 یا 25 ڈالر کی ملے گی اور کوئی بھی مفت پائی حاصل نہیں کرسکے گا۔پائی کے پہلے ہی ایک کروڑ صارفین  ہوچکے ہیں ، اس کا مطلب یہ ہے کہ مفت پائی جلد ہی بند کردی جائے گی۔ جتنی جلدی ہو سکے اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کریں اور مفت پائی حاصل کریں ۔

* رجسٹریشن کا طریقہ *

1. پلے اسٹورسے  پائی نیٹ ورک  کی ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

2. پھر ایپ کھولیں۔ جیسے ہی یہ کھلتا ہے اس میں اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر کے ذریعے اپنا اکاؤنٹ بنائیں ۔ فیس بک کے ذریعے بھی اکاونٹ بنایا جا سکتا ہے ۔ لیکن موبائل نمبر سے بنائیں تو بہتر ہے ۔

موبائل نمبر کے آپشن پر کلک کریں اور اس میں پہلے اپنے ملک پاکستان کے آپشن پر کلک کریں اور اپنا رجسٹرڈ موبائل نمبر زیرو کے بغیر داخل کریں اور گو پر کلک کریں۔ پھر پاس ورڈ درج کریں جو آپ کو یاد ہو۔ پاس ورڈ میں ایک بڑے کا حرف ، ایک نچلا ABC خط ، ایک علامت اور ایک یا دو نمبر شامل ہوں ، مثال کے طور پر  Abcd52

پھر اس میں اپنا نام درج کریں نام وہ جو آپ کے این آئی سی پر ہے ، کیونکہ جب بعد میں پیمنٹ یا withdrawl کے ٹائم ویریفکیشن ہوگی تب اگر آپ کے شناختی کارڈ سے نام مختلف ہوگا تو اکاونٹ ختم کر دیا جائے گا۔

اس کے بعد invitation code کا باکس بنا ہوا آئے گا ، اس جگہ آپ نے لازمی ایک انویٹیشن کوڈ لکھنا ہے آپ یہاںtiks88لکھیں اور سبمنٹ کر دیں ۔

سبمنٹ کرنے کے بعد آپ نے اوپر فلیش کا بٹن پر کلک کرنا ہے جس کے ساتھ ہی pi کی مائننگ شروع ہو جائےگی ۔ ساتھ ساتھ لکھا ہوا بھی آئے گا کہ آپ نے کتنی pi حاصل کر لی ہے ۔ آپ کو بس 24 گھنٹے بعد صرف ایک دفعہ اس فلیش پر کلک کرتے رہنا ہے تاکہ یہ مائننگ پروسس ایکٹو رہے ۔

پائی نیٹ ورک میں تین طرح کے رول میں آپ پائی earn کر سکتے ہیں

١۔ پہلا رول pioneer کا ہے اور سب سے اہم رول ہے اور یہاں سب سے زیادہ پائی earn کی جاسکتی ہے ۔ اس رول میں آپ نے پائی ایپ کے زریعے پائی مائننگ کرنی ہے یعنی ایپ کو چلانا ہے اور 24 گھنٹوں میں ایک دفعہ اس پر کلک کرنا ہے

٢۔ دوسرا رول Ambassadors  کا ہے ۔ اس رول میں آپ اپنے لنک کو اپنے دوست احباب کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں جتنے لوگ آپ کے زریعے اس مائننگ پروسس میں شامل ہونگے اتنی بڑی آپ کی ٹیم ہوگی اور اتنا زیادہ آپ پائی earn کر سکیں گے

٣۔ تیسرا رول کوڈ ڈویلپرز کا ہے جو ایک ٹیکنیکل رول ہے

آپ اس ایپ کو گوگل پلے سٹور یا ایپل سٹور  پر صرف pi لکھ کر سرچ کر سکتے ہیں ۔ ایپ کو انسٹال کریں اور باقی کا کام اسے خود کرنے دیں ۔۔ اگر آپ ایک ماہ میں صرف ایک ہزار پائی earn کرنے کے بعد چاہے اسے روک بھی دیں تو مارچ میں جب pi کی کرپٹو مارکیٹ میں لسٹنگ ہوگی تو اور کم از قیمت ایک ڈالر بھی ہو تو آپ سیدھا سیدھا 1000 ڈالر کما لیں گے ۔ اب ذرا اسے PKR میں کنورٹ کرکے دیکھیں ۔

آپ pi ایپ کو درج زیل لنک سے بھی ڈاٶن لوڈ کر سکتے ہیں ۔۔ انویٹیشن کوڈ کی جگہ tiks88 لکھیں اور سبمنٹ کر دیں ۔ اس لنک کے تھرو اکاٶنٹ کریٹ کریں گے تو آپکو اکاٶنٹ بناتے ساتھ ہی پہلی پائی مل جائے گی ۔ 

https://minepi.com/tiks88

Also, read this article 

Is Timestope legit? Does it give everyone a chance to earn cryptocurrency
 

1 تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی