جگھ

 "مریم نواز کیوں وزیراعلیٰ ہے؟ اس کے پاس کیا تعلیم ہے؟ میں حافظ آباد میں الیکشن کے وقت پریزائیڈنگ آفیسر تھا؛ میں حلفاً کہتا ہوں فارم 45 ہم نے کچھ اور دیے، فارم 47 کچھ اور بنائے گئے! میں حلفاً کہتا ہوں رزلٹ چینج ہوئے!سیکریٹ لاہور کے باہر احتجاج میں شریک آدمی کی زعیم لغاری سے گفتگو

طارق اقبال سوہدروی

"الحمدللہ، انٹرنیٹ پر اردو دان طبقے میں علم و تحقیق کے فروغ کے لیے میری درج ذیل دو کاوشیں ہیں: 1۔ اردو کتب و ناولز: یہاں 7000 سے زائد مختلف کتب اور ناولز کا وسیع مجموعہ پیش کیا گیا ہے۔ 2۔ سائنس قرآن کے حضور میں: اس پلیٹ فارم کے ذریعے میں جدید سائنسی دریافتوں اور قرآنی حقائق کے درمیان حیرت انگیز مطابقت کو اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شکریہ۔"

جدید تر اس سے پرانی

نموذج الاتصال