ٹیلیگرام لنک کس طرح بنایا اور شئیر کیا جا سکتا ہے؟

 

 

    

  ٹیلیگرام لنک کس طرح بنایا اور شئیر کیا جا سکتا ہے؟

ٹیلیگرام لنک کس طرح بنایا اور شئیر کیا جا سکتا ہے؟

ٹیلگرام  کا لنک نیٹ پر کسی جگہ پر بھی شئر کیا جا سکتا ہے اور دوست احبا ب صرف اس  کو کلک کر کے آپ کے گروپ کو جائن  کر سکتے ہیں ۔ یہ طریقہ نہایت آسان اور سادہ ہے ۔ تو چلیئے آپ کا مزید  وقت ضائع نہیں کرتے ۔ آپ اپنا ٹیلیگرام کھولیے ۔ اور دائیں جانب واقع تین ڈاٹس کوکلک کریں  ۔ جیسا کہ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے ۔

 

How-can-I-share-my-Telegram-link-1


اب آپ گروپ انفو کو کلک کریں

 

How-can-I-share-my-Telegram-link-2

اور اس لنک کو ماؤس  کے دائیں بٹن سے کلک  کرکے کاپی کر لیں ۔ 

How-can-I-share-my-Telegram-link-3
 

یہ لنک کچھ اس طرح  کا ہو گا ۔

 https://t.me/Sultan_Abdul_Hameed_Urdu_Links

 اب یہ لنک کسی جگہ نوڈ پیڈ وغیرہ پر محٖفوظ کر لیں اور جس  دوست کو اپنے گروپ کی دعوت دینا ہو اس کو یہ لنک بھیج دیں ۔

  

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی