سنو رولرز کیسا ہوتا ہے ؟ نایاب تصاویر ملاحظہ فرمائیے

 

سنو رولرز کیسا ہوتا ہے ؟ نایاب تصاویر ملاحظہ فرمائیے

Have you ever seen a snow roller? Rare images of snow rolls

سنو رولرز، جنوبی انگلینڈ کی ولشائر کاؤنٹی میں محکمہ جنگلات کے ایک ملازم کو نظر آئیں۔ ایسا مانا جاتا ہے کہ یہ گھانٹیں تب بنتیں ہیں جب حالات اتنے سازگار ہوں کہ برف کے بڑے بڑے ٹکڑے اڑتے ہوئے ایک گھانٹھ بن جائیں یعنی جب ماحول کا درجہ حرارت، نمی کا تناسب اور ہوا کی رفتاربھی مناسب ہوتو یہ نادر اور نایاب چیز وجود میں آتی ہے ۔

 











 



طارق اقبال سوہدروی

"الحمدللہ، انٹرنیٹ پر اردو دان طبقے میں علم و تحقیق کے فروغ کے لیے میری درج ذیل دو کاوشیں ہیں: 1۔ اردو کتب و ناولز: یہاں 7000 سے زائد مختلف کتب اور ناولز کا وسیع مجموعہ پیش کیا گیا ہے۔ 2۔ سائنس قرآن کے حضور میں: اس پلیٹ فارم کے ذریعے میں جدید سائنسی دریافتوں اور قرآنی حقائق کے درمیان حیرت انگیز مطابقت کو اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شکریہ۔"

جدید تر اس سے پرانی

نموذج الاتصال